Khawaja Imran Nazeer
Khawaja Imran Nazeer
February 15, 2025 at 04:43 PM
ملتان و ساؤتھ پنجاب سے ینگ ڈاکٹرز کے وفد کی خواجہ عمران نذیر وزیر صحت پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ سے ملاقات ینگ ڈاکٹرز کے وفد نے ساؤتھ پنجاب کے لیول فور انڈکشن کے امیدوارن کی ڈیپوٹیشن ، ٹرانسفر پوسٹنگ ، اور ملتان و ساؤتھ پنجاب کے مسائل پر کھل کر گفتگو کی وزیر صحت نے مسائل کے حل کے لیے فوراً احکامات جاری کیے اور آئندہ بھی ساؤتھ پنجاب کے ڈاکٹرز کے لیے تعاون کا یقین دلایا اور مسائل کے حل کے لیے مکمل پیپر ورکنگ کے ساتھ مسلسل میٹنگز جاری رکھنے پر اتفاق کیا ینگ ڈاکٹرز کے وفد نے وزیر صحت خواجہ عمران نزیر صاحب کو ملتان و ساؤتھ پنجاب کی دعوت دی جو انھوں نے قبول کرتے ہوئے بہت جلد ملتان وزٹ کرنے کا وعدہ کیا آخر میں ینگ ڈاکٹرز کے وفد نے مسائل حل کرنے پر وزیر صحت کا شکریہ ادا کیا
👍 ❤️ 3

Comments