Khawaja Imran Nazeer
Khawaja Imran Nazeer
February 16, 2025 at 05:09 PM
وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے سواتی سٹریٹ چائنہ سکیم میں ترقیاتی کاموں کا افتتاح کر دیا۔ وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کا تقریب میں آمد پر پرتپاک استقبال، اہل علاقہ کی جانب سے پھول اور نوٹ نچھاور کئے گئے۔ لوگوں کے مسائل کا اولین ترجیح ہے، مسلم لیگ ن نے ہمیشہ اپنے ورکرز کا خیال رکھا ہے۔ خواجہ عمران نذیر ترقیاتی کاموں کا سفر جاری رکھ کر علاقے کو مثالی بنائیں گے۔ وزیر صحت کا تقریب سے خطاب حلقہ پی پی 150 میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے دیے گئے ترقیاتی بجٹ سے ریکارڈ ترقیاتی کاموں کا آغاز ہو چکا ہے۔ خواجہ عمران نذیر
👍 ❤️ 3

Comments