Khawaja Imran Nazeer
Khawaja Imran Nazeer
February 17, 2025 at 09:53 AM
ڈاکٹرز کی عزت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے! ہماری پوری کوشش ہے کہ ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کو بہترین ماحول فراہم کریں۔ ڈاکٹرز کی تضحیک یا ان کے ساتھ نامناسب رویہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اگر کوئی مسئلہ ہو تو قانونی راستہ اپنائیں، تشدد یا بدتمیزی ناقابل قبول ہے!
❤️ 1

Comments