Khawaja Imran Nazeer
February 18, 2025 at 10:03 AM
بچوں کی صحت، قوم کا مستقبل!
آج نواز شریف سوشل سیکیورٹی اسپتال میں "بگ کیچ اپ" مہم کا افتتاح کیا۔ اس مہم کا مقصد پانچ سال تک کے تمام بچوں کی ویکسینیشن یقینی بنانا ہے۔ والدین سے اپیل ہے کہ اپنے بچوں کو حفاظتی ٹیکے ضرور لگوائیں۔
❤️
2