Khawaja Imran Nazeer
February 18, 2025 at 11:47 AM
راجن پور میں صحت سہولیات کا جائزہ لیا، ڈی ایچ کیو ہسپتال اور رورل ہیلتھ سنٹر کوٹ مٹھن کا دورہ کیا۔ مریضوں کی خیریت دریافت کی اور سہولیات کا معائنہ کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق عوام کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنا رہے ہیں۔
❤️
1