Khawaja Imran Nazeer
Khawaja Imran Nazeer
February 19, 2025 at 02:08 AM
رات گئے ڈی ایچ کیو اسپتال کوٹ ادو کا اچانک دورہ کیا اور طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی، صفائی کے بہتر انتظامات اور عملے کی حاضری کو یقینی بنانے کے لیے ہدایات جاری کیں۔ عوام کو بہترین صحت سہولیات فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ https://www.facebook.com/share/v/19tCt49WiB/
❤️ 1

Comments