Khawaja Imran Nazeer
Khawaja Imran Nazeer
February 19, 2025 at 07:20 AM
‏مریم نواز ہیلتھ کلینک، قاسم بیلا کا دورہ کیا اور دستیاب طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔ مریضوں سے ملاقات کی اور ادویات کی فراہمی سمیت علاج معالجے کے امور پر استفسار کیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ہر شہری کو معیاری صحت سہولیات کی فراہمی یقینی بنا رہے ہیں۔
❤️ 😢 2

Comments