
Khawaja Imran Nazeer
February 20, 2025 at 04:21 PM
آج پاکستان میں یونیسیف کے نمائندے عبداللہ اے فاضل سے ملاقات ہوئی، جہاں ہیلتھ سیکٹر میں جاری منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔ کلینک آن ویلز اور نیوٹریشن پروگرام جیسے انیشیٹوز عوام کی صحت میں بہتری لا رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر پولیو کے خاتمے کے لیے بھی مؤثر اقدامات جاری ہیں!

❤️
2