
Khawaja Imran Nazeer
February 28, 2025 at 06:54 PM
پنجاب میں پولیو کیس رپورٹ ہونے کی خبر حقائق کے منافی ہے، جسے ہم سختی سے مسترد اور چیلنج کرتے ہیں۔ منڈی بہاؤالدین کی بچی کا معائنہ کرنے والی ماہرین کی ٹیم نے تصدیق کی کہ اسے پولیو نہیں بلکہ GB Syndrome ہے۔ چکوال کیس کی طرح یہ دعویٰ بھی غلط ثابت ہوگا۔ عالمی ادارہ صحت کو پولیو پروٹوکول کا ازسرِ نو جائزہ لینا چاہیے!
👍
1