
Khawaja Imran Nazeer
March 1, 2025 at 10:33 AM
وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر وزیرِ صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر کی ملکوال میں متاثرہ بچی سے ملاقات۔
✅ وزیرِ صحت نے بچی کی خیریت دریافت کی
✅ میڈیا کے سامنے بچی نے چل کر دکھایا
✅ الحمدللہ! مانور مکمل صحت یاب اور فٹ ہے
✅ وزیرِاعلیٰ پنجاب کی جانب سے بچی کو تحائف پیش کیے گئے
عوام کی صحت و فلاح ہماری اولین ترجیح ہے!
❤️
👍
2