
PTI HUB BALOCHISTAN
January 31, 2025 at 04:27 AM
بھاری بھرکم بلز دینے کے بعد بھی بجلی ہماری ضرورت کے مطابق اور ہماری مرضی کے وقت نہیں ملتی تو پھر ہم پیسے بھی کیوں دے کے الیکٹرک کو؟؟
تمام لوگ بائیکاٹ کریں اور یاد رکھیں ہم جوتوں کے بنا چل سکتے ہیں لیکن جوتے ہمارے بنا نہیں چل سکتے ایسے ہی ہم تو بجلی کے بغیر رہ سکتے ہیں لیکن کے الیکٹرک پیسوں کے بنا نہیں رہ سکتا۔
👍
😢
5