PTI HUB BALOCHISTAN WhatsApp Channel

PTI HUB BALOCHISTAN

161 subscribers

About PTI HUB BALOCHISTAN

ہر خبر آپ کے موبائل پر

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

PTI HUB BALOCHISTAN
PTI HUB BALOCHISTAN
2/25/2025, 2:36:48 PM

‏Video: siasat.pk/threads/918893/‎ "مریم نواز کی کابینہ میں شامل خاتون وزیر نے اقربا پروری کی انتہا کر دی ہے۔ پہلے اپنے شوہر کو 10 سے 11 لاکھ روپے ماہانہ کی نوکری دلوا دی، جو شہباز شریف کا ٹوئٹر ہینڈل دیکھتے تھے۔ اب یہ خاتون اپنی وزارت میں ایک اور..." ن لیگ میں یہی تو ہوتا ہے جسکو موقع ملے وہ اپنے شوہر، بھائی، بیٹے یا داماد کو نوکریاں دلواتا رہے پھر وہ تو کہیں گے کہ ملک ترقی کر رہا ہے😭😭😭😭

😢 😮 2
Image
PTI HUB BALOCHISTAN
PTI HUB BALOCHISTAN
2/25/2025, 2:09:58 PM

‏کرکٹ ایک ٹیکنیکل گیم ہے۔ اس کو اگر منظورِ نظر افراد کو دیں گے تو پھر یہی ہوگا جو چیمپئنز ٹرافی میں ہوا ہے۔ عمران خان🇵🇰🇧🇫💚❤️

Post image
❤️ 1
Image
PTI HUB BALOCHISTAN
PTI HUB BALOCHISTAN
2/26/2025, 3:58:39 AM

‏سندھ سے آنے والی سیاسی جماعتیں کل کانفرنس میں جو کچھ بولیں گی شائد وہ سب کچھ پاکستان کا میڈیا چلا نہ سکے، اندرون سندھ میں شام 6 بجے کے بعد کسی مین روڈ پر سفر نہیں کر سکتے، پولیس اہلکار کہتے ہیں کہ آپ رات میں سفر نہ کریں، صاحبزادہ حامد رضا

👍 2
Image
PTI HUB BALOCHISTAN
PTI HUB BALOCHISTAN
2/26/2025, 3:50:22 AM

‏اس ملک کی حقیقی آزادی کی خاطر ہم آخر تک لڑیں گے۔ عمران خان

❤️ 👍 3
Image
PTI HUB BALOCHISTAN
PTI HUB BALOCHISTAN
2/25/2025, 4:18:58 AM

حب! کل بھرے بازار میں 3 لوگوں کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا احتجاجاً روڈ بند کیا گیا تو پولیس نے 3 دن کے اندر ملزمان کو گرفتار کرنے کی یقین دھانی کروائی اور آج صبح سویرے تقریباً 7 بجے موٹر سائیکل پر سوار مسلح افراد نے پانچ سے سات دکانوں کو لوٹ لیا۔اب مزید 3 دن کا وقت لیا جائیگا تب تک پھر کوئی واقعہ ہو جائیگا۔😭😭😭

😢 4
PTI HUB BALOCHISTAN
PTI HUB BALOCHISTAN
2/26/2025, 3:55:38 AM

ضلعی صدر پاکستان تحریکِ انصاف میر اسد زہری اور تحصیل صدر میر رضا خان زہری کی حب میں بڑھتی ہوئی چوری ڈکیتی اور قتل کی وارداتوں کی مذمت۔

Post image
😢 👍 3
Image
PTI HUB BALOCHISTAN
PTI HUB BALOCHISTAN
2/26/2025, 8:21:52 AM

بریکنگ نیوز حب ڈسٹرکٹ کونسل کے انتخابات میں آر او اور مقامی انتظامیہ کے جانب سے میڈیا نمائندگان کو کوریج سے روک دیا گیا ہے پھر الیکشن کا ڈرامہ کرنے کی کیا ضرورت تھی۔ اپنے دفتر کے باہر نوٹس لگا لیتے کہ فلاں آج سے چیئرمین ہوگا😭😭😭

Post image
😢 😂 3
Image
PTI HUB BALOCHISTAN
PTI HUB BALOCHISTAN
2/26/2025, 4:05:16 AM

‏پارٹی ڈسپلن کی بہت اہمیت ہے۔ جنگ باہر والوں کے خلاف ہوتی ہے، اپنے لوگوں کے خلاف بات کر کے اور اصل موضوعات سے توجہ ہٹا کر دوسری جماعتوں کا ایجنڈا پروان چڑھتا ہے۔ میرے بار بار منع کرنے کے باوجود شیر افضل مروت بیانات دینے سے نہیں رکا، اسی لیے اسے پارٹی سے نکالا گیا ہے۔ عمران خان

Post image
❤️ 👍 2
Image
PTI HUB BALOCHISTAN
PTI HUB BALOCHISTAN
2/25/2025, 2:02:30 PM

لاہور ہائیکورٹ میں انصاف کی امید میں آئے ہوئے شہری نے انصاف نا ملنے پر خود کو آگ لگا لی😭😭😭 یہ ہمارے عدالتی نظام کی ناکامی ہے😭 یہ ہمارے حکمرانوں کی ناکامی ہے😭 یہ ہمارے پورے نظام کی ناکامی ہے😭😭😭

😢 1
Video
PTI HUB BALOCHISTAN
PTI HUB BALOCHISTAN
2/24/2025, 7:18:38 AM

نیوز چینل کے مالک کو وزیر داخلہ اور چیئرمین پی سی بی بنا دیا نتیجہ! نیوز چینل بھی ختم، امن و امان بھی خراب اور کرکٹ بھی تباہ😭😭😭 ظاہر ہے جسکو عوام نے ووٹ دیے تھے اسکو جیل میں بند کر کے چوروں کو حکومت دو گے تو یہی ہوگا۔ ابھی بھی وقت ہے ملک کو بچا لو🇵🇰🇧🇫💚❤️

😂 😢 3
Link copied to clipboard!