PTI HUB BALOCHISTAN
PTI HUB BALOCHISTAN
February 6, 2025 at 04:38 AM
*یہ وہی ڈاکٹر عاصم ہیں جس پر 600ارب روپے کا کرپشن کا کیس ہوا تھا نواز لیگ کے دور میں۔۔ اور آج حکومت وقت بشمول نواز لیگ اور پیپلز پارٹی کے ساتھ دورہ چین پر ہیں اور یہ سب معجزے صرف سیاستدانوں کے ساتھ ہی ہوتے ہیں ورنہ عام آدمی پر تو بکری چوری پر شناختی کارڈ اور پاسپورٹ تک بلاک کردیئے جاتے ہیں۔* *کیا قسمت پائی ہے پاکستان نے اور عوام نے اور مزے کی بات تو یہ ہے کہ افسوس کے سوا کوئی کچھ کر بھی نہیں سکتے۔*
🖐 🖐️ 😢 3

Comments