
PTI HUB BALOCHISTAN
February 11, 2025 at 05:37 PM
ڈیزل مہنگا، چینی مہنگی، موبائل پیکج مہنگے سب کچھ مہنگا ہو رہا ہے لیکن یہ حرام خور کہہ رہے ہیں کہ مہنگائی کم ہو رہی ہے۔🖐🏿🖐🏿🖐🏿
ان پر پیکا ایکٹ نہیں لگتا ؟؟؟ کیا یہ فیک نیوز نہیں ہے؟؟؟

🖐
😢
3