PTI HUB BALOCHISTAN
PTI HUB BALOCHISTAN
February 13, 2025 at 01:07 PM
آج شب برات ہے نجات کی رات۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ جس جس نے پانی ہوتے ہوئے بھی عوام کو پانی جیسی بنیادی ضرورت سے محروم کیا ہے اللہ ایسی انتظامیہ سے حب کے عوام کو نجات دلائے ۔ آمین 🤲🏻 اللہ پاک ہمارے شہر حب سمیت پورے ملک میں نکمی ،ناکارہ، نا اہل اور چور انتظامیہ اور حکومت سے نجات دلائے۔ آمین 🤲🏻🤲🏻
🤲 ❤️ 👍 7

Comments