
PTI HUB BALOCHISTAN
February 20, 2025 at 06:31 AM
ملک ترقی کر رہا ہے۔
بس کاروبار اور صنعتیں بند ہو رہی ہیں۔
بیروزگاری میں اضافہ ہو رہا ہے جسکی وجہ سے لوٹ مار بھی بڑھ گئی ہے۔
تھوڑی سی مہنگائی بڑھی ہے لیکن عوام پریشان نا ہوں ملک ترقی کر رہا ہے جس سے ملک دشمن خوفزدہ ہیں😭😭😭😭
😢
2