PTI HUB BALOCHISTAN
February 20, 2025 at 02:40 PM
حب! 11 فروری سے 10 روزہ صفائی مہم کو آج 9 دن مکمل ہو گئے ہیں۔
حب کا کوئی محلہ یا گلی صفائی سے محروم رہ گئی ہو تو نشاندھی کریں۔
سب سے پہلے تو وارڈ نمبر 12 محلہ عبداللہ و بالاچ میں صفائی والی ٹیم نہیں آئی ہے۔
😢
1