
PTI HUB BALOCHISTAN
February 25, 2025 at 02:36 PM
Video: siasat.pk/threads/918893/
"مریم نواز کی کابینہ میں شامل خاتون وزیر نے اقربا پروری کی انتہا کر دی ہے۔ پہلے اپنے شوہر کو 10 سے 11 لاکھ روپے ماہانہ کی نوکری دلوا دی، جو شہباز شریف کا ٹوئٹر ہینڈل دیکھتے تھے۔ اب یہ خاتون اپنی وزارت میں ایک اور..."
ن لیگ میں یہی تو ہوتا ہے جسکو موقع ملے وہ اپنے شوہر، بھائی، بیٹے یا داماد کو نوکریاں دلواتا رہے پھر وہ تو کہیں گے کہ ملک ترقی کر رہا ہے😭😭😭😭
😢
😮
2