
PTI HUB BALOCHISTAN
February 26, 2025 at 04:05 AM
پارٹی ڈسپلن کی بہت اہمیت ہے۔ جنگ باہر والوں کے خلاف ہوتی ہے، اپنے لوگوں کے خلاف بات کر کے اور اصل موضوعات سے توجہ ہٹا کر دوسری جماعتوں کا ایجنڈا پروان چڑھتا ہے۔ میرے بار بار منع کرنے کے باوجود شیر افضل مروت بیانات دینے سے نہیں رکا، اسی لیے اسے پارٹی سے نکالا گیا ہے۔ عمران خان

❤️
👍
2