
PTI HUB BALOCHISTAN
February 26, 2025 at 08:21 AM
بریکنگ نیوز
حب ڈسٹرکٹ کونسل کے انتخابات میں آر او اور مقامی انتظامیہ کے جانب سے میڈیا نمائندگان کو کوریج سے روک دیا گیا ہے
پھر الیکشن کا ڈرامہ کرنے کی کیا ضرورت تھی۔ اپنے دفتر کے باہر نوٹس لگا لیتے کہ فلاں آج سے چیئرمین ہوگا😭😭😭

😢
😂
3