CCTV World
CCTV World
February 1, 2025 at 05:21 PM
اجمیر نگری پولیس کی کارروائی مسلح ملزم گرفتار ڈسٹرک سینٹرل اجمیر نگری پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزم کو گرفتار کرلیا گرفتار ملزم لطیف کی کچھ روز قبل ڈکیتی کے دوران فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی اجمیر نگری پولیس نے کارروائی کرکے ملزم لطیف کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گرفتار ملزم کے قبضے موبائل فون نقدی اور اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کردیا گی #ajmairnagripolice #crimenews #sindhpolice #robberysuspect #policeaction #cctvfootage #arrested #justice #karachinews #lawandorder
👍 ❤️ 😂 😮 39

Comments