
CCTV World
12.7K subscribers
About CCTV World
Sirf whatsapp pe dehan mat do thora pyar YouTube pe bi do Million Subscribers poory krwao 😉 https://youtube.com/@CCTVWorld98?si=Mc5vzrNtQ2jAr3HI
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

اتحاد ٹاون میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان قتل مقتول چند روز قبل دبئی سے پاکستان آیا تھا،کزن مقتول عمر دبئی میں والد کے ساتھ کپڑے کا کاروبار کرتا تھا،کزن مقتول دوستوں کے ہمراہ گھر کے باہر بیٹھا ہوا تھا،کزن یار خلیل موٹرسائیکل مسلح ملزمان نے اسلحہ کے زور لوٹ مار شروع کردی،کزن عمر نے ملزمان کو موبائل فون دیا پرس نہ دینے پر فائرنگ کردی ، کزن عمر کو گولی لگنے کے بعد زخمی حالت میں سول اسپتال منتقل کیا جہاں دوران علاج دم توڑ گیا،کزن


گاڑی پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے پر مشہور ٹک ٹاکر ندیم نانی والا گرفتار۔ ڈیفنس میں ندیم نانی والا کے خلاف مقدمہ درج۔ اے ایس آئی خالد محمود کی مدعیت میں ملزم ندیم نانی والا کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ ٹک ٹاکر ندیم نانی والا نے گاڑی پر IK 804 کی جعلی نمبر پلیٹ لگا رکھی تھی۔ مین بلیوارڈ کے قریب ناکے پر چیکنگ کے دوران ملزم ندیم کوگرفتار کیا گیا۔ پولیس

Whatsapp channel ko pata ni kya mout pari hoi ha... Aaj jo 2 vides share hoi hyn 1 Nadeem nani wala ki aur 2nd jo drum main sy laash baramd hoi ha... Ye dono videos bohot purani hyn aur us waqt jab main ne share ki thi tab share hoi nahi stuck ho gai thi aaj khud hi send ho gai.. Ajeeeeeb 😡

بلدیہ گلشن مزدور پولیس ڈکیت مقابلہ دونوں ڈکیت ہاف فرائی

یہ ھے AI ( آرٹیفیشل انٹیلیجنس ) کے کرشمات میں سے ایک کرشمہ جس میں۔۔سینکڑوں/ھزاروں سال قبل کی تاریخی شخصیات جنہیں آپ کے سامنے جیتا جاگتا ھنستا مسکراتا لاکھڑا کیا۔ مگر یاد رکھو! اس ٹیکنالوجی کی وجہ سے مستقبل میں علماء حق اسلام کے علاوہ بہت سے عام مسلمان گمراہ ہوں گے اور اپنے ایمان سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے کیونکہ مستقبل میں اسی ٹیکنالوجی کے ذریعے سے لوگ انبیاء کرام و دیگر مذہبی اشخاص کی خیالاتی تصاویر اور ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا کے ذریعے سے لوگوں میں پھیلا دیں گے جس سے عام مسلمان ان آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے بنائی گئی ویڈیوز کو حقیقت سمجھنے لگ جائیں گے جس کی وجہ سے گمراہ ہو جائیں گے۔