CCTV World
CCTV World
February 2, 2025 at 02:59 PM
میڈیسن کمپنی کے نمائندے نے ادویات کا آڈر واپس کرنے پر میڈیکل اسٹور پر حملہ کردیا میڈیکل مالک لہو لہان۔۔ سکھر این آئی سی وی ڈی کے قریب واقع میڈیکل اسٹور پر دواساز کمپنی کے نمائندے کی میڈیکل اسٹور مالک سے دیئے گئے آڈر کینسل کئے جانے پر تلخ کلامی ہوئی بعد ازاں دواساز کمپنی کا نمائندہ کچھ افراد اور پولیس کے ہمراہ میڈیکل اسٹور پر پہنچا حملہ کرکے لہو لہان کردیا میڈیکل اسٹور کے مالک نثار احمد کا کہنا ہے کیش کاونٹر میں رقم نا ہونے پر آڈر ایک دن بعد لانے کو کہا مزید انکا کیا کہنا یے جابیئے اس وڈیوں کلپ میں۔۔
😢 😂 🙏 👍 😮 ❤️ 33

Comments