CCTV World
February 4, 2025 at 06:06 AM
کراچی /
پولیس مقابلہ / تیموریہ
تیموریہ پولیس کا ارم شاپنگ سینٹر کے قریب اسٹریٹ کریمنل ملزمان سے فائرنگ کا تبادلہ ،
دو طرفہ فائرنگ ، 1 اسٹریٹ کریمنل داؤد زخمی حالت میں پکڑا گیا ، دوسرا ساتھی شاہزیب بھی بلا ضرب گرفتار کرلیا گیا ،
ملزموں سے اسلحہ ، 2 موبائل فونز اور موٹر سائیکل برآمد ،
زخمی ملزم اسپتال منتقل کیا جارہا ہے،دوسرا ملزم متعلقہ تھانے منتقل ۔
👍
❤️
😂
😮
22