CCTV World
CCTV World
February 4, 2025 at 04:04 PM
کراچی:سولجر بازار میں ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ،پولیس کراچی:ایک ڈاکو اپنے ہی ساتھی کی گولی لگنے سے ہلاک،پولیس کراچی:ڈاکوئو ں کی فائرنگ سے 2شہری طاہر بزنجو اور صدام زخمی،پولیس کراچی:دونوں زخمیوں کو ڈالمیاں روڈ پر نجی اسپتال منتقل کیا گیا،پولیس کراچی:شہری طاہر دوران علاج جاں بحق ہوگیا،صدام زیر علاج ہے،پولیس کراچی:ہلاک ڈاکو کی شناخت عبداللہ کے نام سے ہوئی،پولیس کراچی:ہلاک ڈاکو پر 2مقدمات پہلے سے درج ہیں،پولیس کراچی:ہلاک ڈاکو عبداللہ پر پہلا مقدمہ کم عمری میں درج ہوا،پولیس کراچی:مقتول طاہر کی لاش چھیپا سرد خانے منتقل،پولیس کراچی:مقتول طاہر کے اہلخانہ بلوچستان سے آرہے ہیں،پولیس
😢 👍 😂 🙏 😮 ❤️ 64

Comments