CCTV World
CCTV World
February 7, 2025 at 04:29 PM
*ضلع ویسٹ مومن آباد ٹریفک سیکشن کے سیکشن آفیسر نثار کھوڑو کا احسن اقدام سیکشن آفیسر کی جانب سے بغیر ڈرائیونگ لائسنس کے گاڑی چلانے والے شخص کا چالان کیا گیا تھا اور گاڑی کے کاغذات نہ ہونے پر اس کی موٹر سائیکل سیکشن ہذا میں بند کر دی گئی تھی کچھ عرصہ گزرنے کے بعد چالان دہند نگاہ کے نہ آنے پر موٹرسائیکل سی پی ایل سی سے چیک کروائی گئی تو گاڑی چوری شدہ نکلی اس کے بعد قانونی کاروائی مکمل کر کے موٹرسائیکل کے اصل مالک سے رابطہ کیا گیا اور اسے سیکشن ہذا میں بلواکر موٹر سائیکل اس کے حوالے کی گئی جس پر شہری نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ٹریفک پولیس کا شکریہ ادا کیا*
👍 ❤️ 😂 🙏 😮 😢 69

Comments