CCTV World
CCTV World
February 10, 2025 at 09:37 AM
*مورخہ* : 10 فروری 2025 *سینٹرل جوہر آباد کی حدود میں خاتون سے نازیبا حرکت کرنے والا ملزم CCTV فوٹیج کی مدد سے گرفتار* فیڈرل بی ایریا بلاک 14 نزد مصطفیٰ مسجد کی ایک CCTV فوٹیج سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تھی جس میں ایک موٹر سائیکل سوار ملزم کی جناب سے خاتون سے بدتمیزی کی گئی تھی ویڈیو پر ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی گرفتاری کے احکامات دیئے تھے جوہر آباد پولیس نے CCTV فوٹیج کی مدد سے ملزم کو گرفتار کر لیا گرفتار ملزم کی شناخت محمد کاشف ولد غلام نازک کے نام سے ہوئی ہے جو بلاک 14 فیڈرل بی ایریا کا رہائشی ہے ملزم ایک سپرمارکیٹ اسٹور میں بحیثیت سیلزمین کام کرتا ہے جس نے اپنے جرم کا اقرار کیا ہے گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کے حوالے کردیا گیا ہے *ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل (ذیشان شفیق صدیقی) PPM, PSP*
👍 ❤️ 😢 😂 27

Comments