
CCTV World
February 15, 2025 at 02:52 PM
انتہائی افسوسناک نيوز/وادی نیلم ذرائع کے مطابق
کیل سیری شنگریلا گیسٹ ہاؤس میں میاں بیوی مردہ حالت میں پائے گئے جن کو شاردہ شفٹ کردیا گیا ہے تاہم موت کی وجہ معلوم نہ ہو سکی پولیس نے تفتیش شروع کر دی نعشیں مقامی ہسپتال منتقل کر دی گئیں مرنے والوں کاتعلق کراچی سے ہے
😢
12