
CCTV World
February 17, 2025 at 04:53 PM
کراچی /ضلع سینٹرل کی ایک بڑی کاروائی
شاہراہ نور جہاں /Good Work
ہائی پروفائل ڈکیت سلمان کا ویڈیو بیان سامنے آگیا،
ملزم نے 300 کے قریب ڈکیتیاں مارنے کا اعتراف کیا،
ملزم ساتھیوں کے ہمراہ بھاری رقم لوٹنے کا ٹارگٹ ڈھونڈتے تھے،
ملزم نے حال ہی میں بیٹری والے سے 15لاکھ روپے لوٹے تھے۔
👍
😢
😂
😮
❤️
23