CCTV World
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 20, 2025 at 10:09 AM
                               
                            
                        
                            گاڑی پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے پر مشہور ٹک ٹاکر ندیم نانی والا گرفتار۔
ڈیفنس میں ندیم نانی والا کے خلاف مقدمہ درج۔
اے ایس آئی خالد محمود کی مدعیت میں ملزم ندیم نانی والا کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔
ٹک ٹاکر ندیم نانی والا نے گاڑی پر IK 804 کی جعلی نمبر پلیٹ لگا رکھی تھی۔
مین بلیوارڈ کے قریب ناکے پر چیکنگ کے دوران ملزم ندیم کوگرفتار کیا گیا۔ پولیس
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            😂
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            😢
                                        
                                    
                                        
                                            🙏
                                        
                                    
                                    
                                        89