تفسیر احسن البیان
تفسیر احسن البیان
February 12, 2025 at 04:26 AM
*❇(سورة البقرة۔ سورۃ نمبر۲۔ تعداد آیات ۲۸٦)❇* ✨أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ 💧وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ لَا تُفْسِدُوا فِي الْأَرْ‌ضِ قَالُوا إِنَّمَا نَحْنُ مُصْلِحُونَ ﴿١١﴾ *🍁اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد نہ کرو تو جواب دیتے ہیں کہ ہم تو صرف اصلاح کرنے والے ہیں۔* 💧أَلَا إِنَّهُمْ هُمُ الْمُفْسِدُونَ وَلَـٰكِن لَّا يَشْعُرُ‌ونَ ﴿١٢﴾ *🍁خبردار ہو! یقیناً یہی لوگ فساد کرنے والے ہیں،(١) لیکن شعور (سمجھ) نہیں رکھتے۔* *🔹(ا)* فساد،صلاح کی ضد ہے۔ کفر و معصیت سے زمین میں فساد پھيلتا ہے اور اطاعت الٰہی سے امن و سکون ملتا ہے۔ ہر دور کے منافقین کا کردار یہی رہا ہے کہ پھیلاتے وہ فساد ہیں، اشاعت وہ منکرات کی کرتے ہیں اور پامال حدود الٰہی کو کرتے ہیں اور سمجھتے یا دعویٰ یہ کرتے ہیں کہ وہ اصلاح و ترقی کے لیے کوشاں ہیں۔
👍 1

Comments