Love Allah
Love Allah
February 6, 2025 at 03:34 AM
https://whatsapp.com/channel/0029VabnauAF1YlZv1GjV20n/1171 🌹 *روزے کے احکام شریعت کی رو سے🌹* 🌷 *قسط #2* ♦️ *روزے کا وقت* روزے کا وقت صبح صادق کے وقت سے شروع ہوتا ہے، اس لئے جب تک صبح صادق نا ہو کھانا پینا جائز ہے ۔ ♦️ *روزے کی نیت کے مسائل:* رمضان المبارک کے روزے کی نیت اگر رات سے کرے تب بھی درست ہے اور اگر صبح کر لے تب بھی درست ہے، رمضان کے روزے کی نیت زوال سے پہلے پہلے کر سکتے ہیں شرط ہے کہ صبح صادق کے بعد کچھ کھایا پیا نہ ہو رمضان کے روزے میں صرف رمضان کے روزے کی ہی نیت ہوگی کوئی اور نیت نہیں ہوگی یعنی نفل، نذر وغیرہ کے روزے کی نیت نہیں ہوگی۔

Comments