
Love Allah
February 7, 2025 at 06:56 AM
*پوچھا گیا صبر کیسے کرتے ہیں؟*
• جواب ملا جب تمہاری آنکھیں آنسووں سے بھری پڑی ہوں مگر تمہاری زبان پہ شکوہ نہ ہو
• دل اس بات کی گواہی دے رہا ہو کہ اللہ جو کرتا ہے اسی میں ہماری بہتری ہے
❤️
🌹
😢
3