
Love Allah
February 7, 2025 at 06:59 AM
💰 کیا آپ مال اور عمر میں اضافہ چاہتے ہیں؟
نبی ﷺ نے فرمایا:
"تَعَلَّمُوا مِنْ أَنْسَابِكُمْ مَا تَصِلُونَ بِهِ أَرْحَامَكُمْ فَإِنَّ صِلَةَ الرَّحِمِ مَحَبَّةٌ فِي الأَهْلِ مَثْرَاةٌ فِي الْمَالِ مَنْسَأَةٌ فِي الأَثَرِ"
اس قدر اپنا نسب جانو جس سے تم اپنے رشتے جوڑ سکو، اس لیے کہ رشتہ جوڑنے سے رشتہ داروں کی محبت بڑھتی ہے، مال و دولت میں اضافہ ہوتا ہے، اور آدمی کی عمر بڑھا دی جاتی ہے
📜 جامع ترمذی 1979 - حسن
یہ حدیث ہمیں سکھاتی ہے کہ اپنے رشتہ داروں سے اچھے تعلقات رکھنا نہ صرف محبت میں اضافہ کرتا ہے بلکہ اللہ کی برکت سے مال اور عمر میں بھی بہتری آتی ہے۔
❤️
1