Love Allah
February 10, 2025 at 03:17 AM
🕯️ جب ماہِ شعبان آتا، تو عامر بن قیس اپنا کاروبار بند کر دیتے اور قرآن کی تلاوت میں مشغول ہو جاتے۔ وہ کہتے،
*“خوشخبری ہو اس شخص کے لیے جو رمضان سے پہلے اپنے آپ کو درست کر لے..
📚 (لطائف المعارف : صـ ١٣٨)