الفلاح اسلامک چینل(1)
February 14, 2025 at 07:06 PM
#چین
#مشرقی_ترکستان
سی سی پی چائنا "ہان" کے لوگوں کو ایغور خواتین سے شادی کرنے کے لئے ڈھائی لاکھ تک رشوت دے رہا ہے، ایک لاکھ بچے پیدا کرنے کے لیے اور ایک لاکھ زمینی پیداوار کے لئے،
یہ چین کی ریاستی سرپرستی میں انسانی اسمگلنگ اور مکمل #uyghurgenocide ہے،
اہل اسلام کے لیے سوچنے کا مقام ہے
#stopccp #ccp #china #uyghurs
https://x.com/SaveUyghurs_/status/1890305540745580709?t=ZcPU7d5G4_zM-TwaOLmYbw&s=19