الفلاح اسلامک چینل(1)

835 subscribers

About الفلاح اسلامک چینل(1)

_*اہم معلومات*_ *وٹس ایپ چینل کے حوالے سے انتہائی سبق آموز تحریر* *گروپ کا واٹس ایپ چینل جوائن کریں* 👇👇👇👇👇 _*چینل کیوں جوائن کریں*_ *اپنے نمبر کی رازداری (پرائیویسی) کیلئے آپکا نمبر ممبران تو کیا چینل کا ایڈمن بھی نہیں دیکھ سکتا* *اپنے موبائل کی میموری کے مسئلے سے بچنے کیلئے بار بار میموری سے میسج ڈیلیٹ کرنے کی ضرورت نہیں* *چینل فیس بک کی طرح چلتا ہے اسکے میسیجزز فون کی میموری میں بلکل بھی نہیں جاتے* *چینل جوائن کرنے کا طریقہ* *واٹس گروپ کی طرح جوائن کرنا ہے* *جینل کھلنے پر اوپر فون کی دائیں سائیڈ پر Fallow کے بٹن کو دبانے سے چینل جوائن ہوجائے گا* *لیکن چینل واٹس ایپ گروپ والی جگہ پہ نظر نہیں آئے گا* *چینل update یا اسٹیٹس والی جگہ پہ نظر آئے گا* *چینل کا لنک نیچے موجود ہے* 👇👇👇👇👇👇👇👇 *https://whatsapp.com/channel/0029VaB6oVjAzNbyq3E8150n* 👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻 *جو ممبران چینل جوائن کرلیں وہ گروپ سے لیفٹ ہوجائیں* *اپنے دوست احباب کے ساتھ الفلاح اسلامک چینل کا لنک ضرور شیئر کریں اور دیگر گروپوں میں بھی الفلاح اسلامک چینل کا لنک شئیر کر کے اس صدقہ جاریہ کا مستقل حصہ بنیں* *والسلام* _*منجانب ایڈمن*_ _*الفلاح اسلامک چینل*_

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

الفلاح اسلامک چینل(1)
6/14/2025, 10:48:26 PM

*الفلاح واٹس ایپ چینل لینک*👇👇👇👇👇👇 *`https://whatsapp.com/channel/0029VaB6oVjAzNbyq3E8150n`*

Post image
😢 3
Image
الفلاح اسلامک چینل(1)
6/14/2025, 10:48:25 PM

*الفلاح واٹس ایپ چینل لینک*👇👇👇👇👇👇 *`https://whatsapp.com/channel/0029VaB6oVjAzNbyq3E8150n`*

Post image
😢 1
Image
الفلاح اسلامک چینل(1)
6/16/2025, 6:31:51 AM

*صبر کا تاج، وداعِ شہ،ادت* *نصيرات کے کیمپ میں ایک فلس،طینی ماں نے اپنے شہید بیٹوں اور اہلِ خانہ کو نہ بین کیا، نہ واویلا کیا…بلکہ پھولوں سے رخصت کیا۔* *یہ کوئی منظرِ روایتی نہیں، یہ ایک پیغام تھا کہ ہم ماتم کے نہیں، مشن کے وارث ہیں۔* *اس صبر، اس وقار، اور اس ایمان سے لبریز الوداع نے دنیا کو جتا دیا کہ فلسطین کی مائیں بیٹے جنم دیتی ہیں، شہادت کے لیے پالتی ہیں، اور دعاؤں کے ساتھ رخصت کرتی ہیں۔* *یہ جنگ اگر اجساد کی ہے تو عزم کی بھی ہے… اور فلس،طین کا عزم، ناقابلِ شکست ہے۔* *الفلاح واٹس ایپ چینل لینک*👇👇👇👇👇👇 *`https://whatsapp.com/channel/0029VaB6oVjAzNbyq3E8150n`*

😢 1
Video
الفلاح اسلامک چینل(1)
6/15/2025, 3:38:48 PM

*🔵میں تیرا فقیر ملنگ خدا، مجھے اپنے رنگ میں رنگ خدا*🎧🥹 *مکمل کلام حاضر خدمت ہے، گزارش ہے کہ ضرور سنیں اور اپنے پیاروں کے ساتھ بھی لازمی شئیر کریں* *الفلاح واٹس ایپ گروپ*👇👇👇👇👇👇 *`https://whatsapp.com/channel/0029VaB6oVjAzNbyq3E8150n`*

❤️ 👍 2
Video
الفلاح اسلامک چینل(1)
6/14/2025, 6:59:54 PM

غزہ کا فضائی منظر، کہ کیسے ایک کثیر گنجان آباد خطے کو قابض نے کھنڈرات میں تبدیل کردیا ہے 👇👇👇👇👇👇👇👇👇 *`https://whatsapp.com/channel/0029VaB6oVjAzNbyq3E8150n`*

😢 1
Video
الفلاح اسلامک چینل(1)
6/16/2025, 6:11:19 AM

سائنس اور ٹیکنالوجی سے متعلق ریسرچ کے لئے اسرائیل کا سب سے بڑا وائزمین انسٹیٹیوٹ ایران کے حملے کے بعد اب اس دنیا میں نہیں رہا🤣😂🤣😂🤣😂 *الفلاح واٹس ایپ چینل لینک*👇👇👇👇👇👇 *`https://whatsapp.com/channel/0029VaB6oVjAzNbyq3E8150n`*

Post image
👍 1
Image
الفلاح اسلامک چینل(1)
6/17/2025, 5:02:45 AM

ایران کو امت مسلمہ کا ہیرو بنانے کے کوشش اور دجال کی راہیں ہموار کرنے کا وقت آپہنچا اس میں کچھ نقصانات دونوں طرف کے رجالی میڈیا دکھائے گا کچھ پانے کے لئے کچھ کھونا پڑتا ہے۔ امد دجال کی تمہیدات تیزی سے انتہائی مراحل میں داخل ہو رہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!! دشمنان صحابہؓ دجال کی افواج ہیں اور یہود دجال کو اپنا مسیحا سمجھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔!!! یاد رہے کہ دجال موجود ہے۔۔۔۔۔ بس اس کا *ظہور* ہونا باقی ہے۔۔۔۔۔۔۔!!! حدیث نبوی کے مطابق ایران کے شہر اصفہان سے یہودیوں کے امام اور مسیحا دجال نے زور پکڑنا ہے۔۔۔ یہود کو اپنے مسیحا کی امد کا بے تابی سے انتظار ہے۔۔۔۔۔!!! اور اس دجال کے حامی وہی ہوں گے جو اسلام کے مخالف ہوں گے۔۔۔۔ لہذا اسلام کے مخالفین کی صفیں درست کی جا رہی ہیں بالخصوص دشمنان صحابہ جو امت میں اسلام کی اولین علامت صحابۃ الرسول کے براہ راست اعلانیہ دشمن ہیں ان کی صفیں نہ صرف درست کی جا رہی ہیں بلکہ انہیں امت مسلمہ کی قیادت بھی سونپنے کی کوششیں اپنے عروج پر ہیں ۔۔ ۔۔ !!! تاکہ امام دجال کی مخالفت کو اس کی امد سے قبل ہی کچلنے کا سامان کیا جا سکے۔۔۔۔!!! اس حوالے سے نورا کشتی اور میڈیا کے بھرپور پروپیگنڈے کے ذریعے امت مسلمہ کی برین واشنگ کی جا رہی ہے تاکہ دشمنان صحابہ کو امت مسلمہ کی قیادت سپرد کرنے کی کوششیں ہموار ہوتی چلی جائیں یوں دجال کی امد اور دنیا میں اس کی قیادت اور حاکمیت کو یقینی بنایا جا سکے۔۔۔۔۔!!! دجال کی امد اس قدر شدید فتنہ ہے کہ اس سے پناہ مانگنے کا حکم خاتم المعصومین سے ثابت ہے۔۔۔۔۔۔!!! سوال یہ ہے کہ اخر اس فتنے میں شدت اور اس سے بے پناہ؛ پناہ مانگنے کی وجہ کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وجہ صاف ظاہر ہے کہ اس فتنے میں وہ شدت ہوگی؛ دجل و فریب کی وہ قوت ہوگی کہ کمزور لوگ دجل و فریب کے اس شدید فتنے کی تاب نہ لاتے ہوئے اس فتنے کے پرزے بن جائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم۔۔۔۔ ،اللهم اني اعوذ بك من فتنة الدجال.. اللہ وحدہ لا شریک لہ کی قسم اج دو کافر ممالک کی اصلی یا نقلی جنگ اور میڈیا کے بھرپور پروپیگنڈے کی شدت وحدت؛ ایک زندیق اور مرتد ملک کو نہ صرف مسلمان ثابت کرنے بلکہ امت مسلمہ کی قیادت کا اہل سمجھنے اور سمجھانے پر تلی ہوئی ہے اور اس دجالی شدت و حدت کے اثر کو نہ صرف عوام كالانعام کا ایک طبقہ قبول کر چکا ہے بلکہ دینی جماعتیں اور دین سے وابستہ بعض افراد بھی اور بالخصوص اخوانی مزاج بھی زیر اثر آچکے ہیں...(اخوانی مزاج تو پہلے سے زیر اثر ہے) یہ نازک‌ترین صورت حال دجال کی امد کو قریب سے قریب تر کر رہی ہے مجھے اور اپ کو اپنے ایمان کی حفاظت کی خاطر قران و سنت اور خیر القرون کے تعامل کی طرف متوجہ کر رہی ہے کہ اس سنگین ترین شدید ترین اور نازک ترین صورت حال میں ہم میڈیا کی طرف دیکھنے کی بجائے پروپیگنڈا سے متاثر ہونے کی بجائے اپنی اپنی جماعتوں کی اندھی اطاعت کرنے کی بجائے قران و سنت کے اصول اور خیر القرون کے تعامل کی طرف متوجہ ہو جائیں اور ان راسخ العقیدہ علماء سے متعلق ہو جائیں جن کے ہاں نظریات اور عقائد پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوتا جن کے ہاں مصلحتیں حکمتیں بعد میں دیکھی جاتی ہیں عقائد اور نظریات پہلے دیکھے جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!! برادران اسلام یہی وہ راستہ ہے یہی وہ طریقہ ہے جس کی بدولت میں اور اپ اپنے اور اپنوں کے ایمان کی حفاظت کا سامان کر سکتے ہیں وگرنہ ایمان لٹ جائے گا اور ایمان کے لٹے جانے کی خبر تک نہ ہوگی شعور تک نہ ہوگا اثر تک نہ ہوگا اور پھر زندگی کی عصر ہو چکی ہوگی اور چند ہی لمحوں بعد زندگی کا سورج غروب ہو جائے گا جبکہ ایمان لٹ چکا ہوگا ؛ دجال ہمارے ایمان ہمارے شعور ہماری قوت تمیز اور ہماری قوت فیصلہ پر حاوی ہو چکا ہوگا بلکہ جاری ساری ہو چکا ہوگا اور پھر یوں اس حال میں پروردگار کی عدالت میں پیشی ہوگی کہ دجال کی اطاعت گزاری ہمارے چہروں پر کالک کی طرح ملی ہوئی ہوگی اور پھر تقدیر ہمیں جہنم کے حوالے کر دے گی ۔۔۔۔۔۔ اے اللہ اس فتنے سے ہماری حفاظت فرما اور اس فتنے کے جال میں پھنسنے سے پہلے ایمان پر شہادت کی زندگی نصیب فرما امین وما علینا الا البلاغ المبین *منقول* *الفلاح واٹس ایپ چینل لینک*👇👇👇👇👇👇 *`https://whatsapp.com/channel/0029VaB6oVjAzNbyq3E8150n`*

Post image
Image
الفلاح اسلامک چینل(1)
6/16/2025, 6:34:27 AM

*الفلاح واٹس ایپ چینل لینک*👇👇👇👇👇👇 *`https://whatsapp.com/channel/0029VaB6oVjAzNbyq3E8150n`*

الفلاح اسلامک چینل(1)
6/14/2025, 10:48:24 PM

*الفلاح واٹس ایپ چینل لینک*👇👇👇👇👇👇 *`https://whatsapp.com/channel/0029VaB6oVjAzNbyq3E8150n`*

Post image
😢 1
Image
الفلاح اسلامک چینل(1)
6/14/2025, 6:29:48 PM

*🛑 السّلام علیکم دوستو! آج کی پوسٹ میں 66 ہیڈ لائنز ہیں، ری ایکٹ کر کے حوصلہ افزائی ضرور کرنا* 🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑 🛑 *14 جون 2025 | بروز ہفتہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |* 🚨 (1) اس را_ئیل کا ایر_ان پر تازہ حملہ، 2 جنرلز، 3 جوہری سائنسدانوں سمیت 65 شہری جاں بحق 🚨 (2) ایر_ان کا اس را_ئیل پر جوابی وار، رات بھر حملے، کئی عمارتیں تباہ، خاتون سمیت 5 اس را_ئیلی ہلاک، 170 زخمی 🚨 (3) اس را_ئیل کے لیے ایر_ان تک راستہ صاف ہوگیا، تہران میں اہداف کو نشانہ بناناشروع کریں گے: اس را_ئیلی آرمی چیف 🚨 (4) اس را_ئیل کا آج رات تہران پر بڑے حملے کا منصوبہ، نیتن یاہو نے بھی دھمکی دے ڈالی 🚨 (5) جلد اس را_ئیلی طیارے تہران کی فضاؤں میں ہوں گے، ایر_ان کو ایسا جواب دیں گے جس کا ان کی قیادت نے تصور بھی نہیں کیا ہوگا: نیتن یاہو کی دھمکی 🚨 (6) اس را_ئیل کے ایر_ان پر ایک اور ڈرون حملہ، آئل ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی 🚨 (7) ایر_ان کا امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات کا چھٹا دور منسوخ کرنے کا اعلان 🚨 (8) پاکستان، ایر_ان کے ساتھ مکمل یکجہتی سے کھڑا ہے، شہبازشریف کا مسعود پزشکیان کو ٹیلی فون 🚨 (9) پاکستانی شہری محدود مدت تک ایر_ان کا سفر نہ کریں، پاکستان نے بھی سفری ایڈوائزری جاری کردی 🚨 (10) ایر_ان کا ایک اور اس را_ئیلی لڑاکا طیارہ ایف-35 مار گرانے کا دعویٰ 🚨 (11) ’پہلی بار اتنی تباہی دیکھی‘ ایر_انی حملوں نے اس را_ئیلیوں کو ہلا کر رکھ دیا 🚨 (12) پاکستان کو فیٹف کی گرے لسٹ میں شامل کرانے کی بھارتی کوشش ناکام 🚨 (13) اس را_ئیل کی مدد کی تو امریکا، برطانیہ اور فرانس کے اڈوں کو نشانہ بنائیں گے، ایر_ان کی دھمکی 🚨 (14) شہباز شریف کا ایر_انی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، اس را_ئیلی حملوں کی مذمت 🚨 (15) روس ایر_ان کیخلاف اس را_ئیلی فوجی آپریشن کی مذمت کرتا ہے، پیوٹن کی ٹرمپ سے گفتگو 🚨 (16) ایر_ان اس را_ئیل جنگ: آج مسلمان متحد نہ ہوئے تو کل سب کی باری آئیگی: خواجہ آصف 🚨 (17) جنرل امیر حاتمی ایر_ان کے آرمی چیف، جنرل سید مجید موسوی ایرو اسپیس فورس کے نئے کمانڈر مقرر 🚨 (18) ایر_ان میں 5 افراد اس را_ئیل کیساتھ تعاون کے الزام میں گرفتار: ایر_انی میڈیا 🚨 (19) اردن کے شمالی شہر اربد میں ’دھماکا خیز شے‘ گرنے سے 2 شہری زخمی ہوگئے 🚨 (20) ایر_انی وزیر خارجہ کا سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے اس را_ئیل کےخلاف کارروائی کا مطالبہ 🚨 (21) اس را_ئیل پر کامیاب حملوں کے بعد ایر_ان میں جشن کا سماں 🚨 (22) ایر_ان اس را_ئیل جنگ؛ سعودی ولی عہد اور برطانوی وزیراعظم کا ٹیلی فونک رابطہ 🚨 (23) چین کا ایر_ان کی حمایت کا اعلان؛ اس را_ئیلی جارحیت پر کڑی تنقید 🚨 (24) وزیراعظم کا ترک صدر کو فون، عالمی برادری سے اس را_ئیل کو غیرقانونی اقدامات سے روکنے کا مطالبہ 🚨 (25) ایر_ان اس را_ئیل کشیدگی، بھارت کی شنگھائی تعاون تنظیم کے بیان سے لاتعلقی 🚨 (26) اس را_ئیل کا احتساب ہونا چاہیے، امت مسلمہ ایر_ان کے ساتھ ہے، مولانا فضل الرحمان 🚨 (27) وزیراعلیٰ گنڈا پور کی اسلام آباد کی جانب مسلح پیش قدمی کی دھمکی، اب گولی کا جواب گولی دیں گے 🚨 (28) حکومت پاکستان ایر_ان کو ہر قسم کی دفاعی مدد فراہم کرے، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم 🚨 (29) اس را_ئیل کا ایر_ان پر حملہ؛ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت کے حوالے سے کمیٹی تشکیل 🚨 (30) صرف سکھر-حیدرآباد نہیں بلکہ حیدرآباد سے کراچی موٹروے بھی بنائیں گے، وفاقی وزیر عبد العلیم خان 🚨 (31) بھارتی حملے میں ہتھیار اس را_ئیلی تھے، پاکستان کو سنجیدہ حکمت عملی اپنانی ہوگی، اسد قیصر 🚨 (32) سورج نے آنکھیں دکھانا شروع کردیں، پنجاب شدید گرمی کے شکنجے میں 🚨 (33) پیر کے روز کراچی میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی تا درمیانی شدت کی بارش کا امکان 🚨 (34) ہم دودھ کے دھلے نہیں، ہمارے دور میں بھی غلط چیزیں ہوئیں، علی محمد خان 🚨 (35) پنجاب میں غیر معیاری پٹرول اور ڈیزل کی چیکنگ کا سخت نظام لاگو 🚨 (36) پاکستان خطے میں پائیدار امن کا خواہاں، جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں: بلاول بھٹو 🚨 (37) آج اللہ کے فضل و کرم سے کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہے: عطا تارڑ 🚨 (38) آسٹریلیا کو ہرا کر جنوبی افریقا نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا 🚨 (39) جو شخص سیٹ نہیں جیت سکتا، لیکچر مت دے : عظمیٰ بخاری حسن مرتضیٰ پر برس پڑیں 🚨 (40) صوبہ وفاقی کی کالونی نہیں، ہمارے منصوبے سندھ ٹرانسفر نہ ہوئے تو بجٹ پر ووٹ نہیں ملےگا، مراد علی شاہ *الفلاح واٹس ایپ چینل لنک* *`https://whatsapp.com/channel/0029VaB6oVjAzNbyq3E8150n`* 🚨 (41) حکومت کا بیرون ملک سیاسی پناہ لینے والے افراد کے پاسپورٹس منسوخ کرنے کا فیصلہ 🚨 (42) سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار 500 روپے اضافے سے 3 لاکھ 63 ہزار روپے ہو گئی 🚨 (43) وزیراعظم کی الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کیلئے اقدامات کی ہدایت 🚨 (44) باجوڑ: وزیراعظم کے معاون خصوصی مبارک زیب کے گھر پر راکٹ حملہ 🚨 (45) بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو واپس بھیجنے پر آج بھی شرمندہ ہیں یہ پاکستان کا سرنڈر تھا: وزیر دفاع خواجہ آصف 🚨 (46) ملک بھر کے 47 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق 🚨 (47) یوکرین کو روس کیساتھ جنگ میں ہلاک ہونے والے ایک ہزار 200 فوجیوں کی لاشیں موصول 🚨 (48) چیئرمین ایف بی آر کا امیر طبقے کی جانب سے 1233 ارب روپے ٹیکس چوری کا انکشاف 🚨 (49) کراچی: ملیر، شاہ فیصل کالونی، قائد آباد، گلزار ہجری، یونیورسٹی روڈ اور اطراف میں زلزلے کے جھٹکے 🚨 (50) بلوچستان کے ساحلی علاقے پسنی میں سمندری اور زمینی زلزلہ 🚨 (51) رواں سال حج کے دوران سعودی عرب میں موجود 18 پاکستانی حاجی وفات پاگئے 🚨 (52) انٹیلی جنس تھی کہ ایر_ان جوہری بموں کیلئے مواد تیار کرلے گا، اپنے تحفظ کیلئے حملہ کیا: اس را_ئیلی مندوب 🚨 (53) سندھ بجٹ: ججز کیلئے 19 کروڑ 70 لاکھ روپے سے ریسٹ ہاؤس تعمیر کرنے کا فیصلہ 🚨 (54) نان فائلرز کی نقد رقم نکالنے کی حد 50 ہزار سے بڑھا کر 75 ہزار کرنے کا فیصلہ 🚨 (55) خیبرپختونخوا کے ایک سال کے دوران قرضوں میں 43 ارب 59 کروڑ روپے کا اضافہ 🚨 (56) بھارتی طیارہ حادثہ؛ 270 جلی ہوئی لاشوں کی ڈی این اے کے ذریعے شناخت جاری 🚨 (57) سوات میں مکان کی چھت گرنے سے 2 بچے جاں بحق 🚨 (58) پاکستان اسٹیل کے 5 ہزار سے زائد ملازمین کی بحالی پھر رک گئی 🚨 (59) ایف بی آر نے اسلام آباد میں بے نامی جائیدادیں ضبط کرلیں 🚨 (60) پاکستان میں 68 فیصد بیماریاں آلودہ پانی کی وجہ سے ہیں، مصطفیٰ کمال 🚨 (61) پنجاب اسمبلی کے رواں اجلاس میں ہی بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ 🚨 (62) رائے ونڈ میں قبضہ مافیا کے حملے میں 3 پولیس اہلکار شدید زخمی 🚨 (63) بلوچستان: گڈانی سے ایک لاکھ ڈالر مالیت کی غیر ملکی شراب برآمد 🚨 (64) ایر_ان ۔ اس را_ئیل جنگ؛ 6 ممالک کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت کی مشکلات میں اضافہ 🚨 (65) ایر_ان پر حملہ کر کے نیتن یاہو نے امریکا کی سفارت کاری کو نیچا دکھایا، امریکی سینیٹر 🚨 (66) کراچی میں 13 سالہ بچی کی شادی کرانے کی کوشش؛ والدین سمیت کئی افراد گرفتار *(رپورٹ: عثمان حسن زئی، کراچی)* https://whatsapp.com/channel/0029VaB6oVjAzNbyq3E8150n

❤️ 1
Link copied to clipboard!