الفلاح اسلامک چینل(1)
February 15, 2025 at 09:55 AM
*ایک انگریز کے شیخ یحییٰ سنوار شہید تقبلہ اللّٰہ کے متعلق بہترین تاثرات:*
"وہ راکھ کے درمیان رہا، وہ راکھ کے درمیان لڑا، وہ راکھ ہی کے درمیان مرا، یہ سب کچھ اس نے اپنے لوگوں کے لیے کیا۔ ان کی پوری زندگی قبضے اور آزادی کی جدوجہد میں گزری۔
وہ ایک لیجنڈ، ایک جنگجو تھے اور ہم انہیں کبھی نہیں بھولیں گے۔"
(عربی کہاوت: الفضل ماتقدّم بہ الأعداء: یعنی اصل فضیلت وہ ہے جس کا دشمن اعتراف کرے)
https://x.com/DravenNoctis/status/1889652162759729329?t=Xaf8y8mnTt0yhXd82zQ7CQ&s=35
*https://whatsapp.com/channel/0029VaB6oVjAzNbyq3E8150n*