الفلاح اسلامک چینل(1)
February 16, 2025 at 01:36 AM
76 سالہ ‎#ایغور#مسلمان مہمت اسماعیل کو اس لیے حراستی کیمپ بھیج دیا گیا کیونکہ انہوں نے حج کیا تھا۔ مہمت اسماعیل نے ایک کیمپ کے اندر سے اپنے اہل خانہ کو ایک خط (جو انسے جبراً لکھوایا گیا) میں لکھا: *`‏"قانون سے آگاہی نہ ہونے کی وجہ سے میں مکہ کی زیارت پر گیا تھا۔ میں پارٹی (چینی کمیونسٹ پارٹی) کی معافی کے لیے بہت مشکور ہوں۔"`*😭😭😭😭😭😭😭😭
Image from الفلاح اسلامک چینل(1): 76 سالہ ‎<a class="text-blue-500 hover:underline cursor-pointer" href=...
😢 1

Comments