الفلاح اسلامک چینل(1)
February 16, 2025 at 02:06 AM
آج ایک روسی طیارہ شامی عوام کی رقم لے کر دمشق پہنچا ہے۔ روس وہ رقم واپس کر رہا ہے جو اسد شامی عوام سے چرا کر روس لے گیا شام کی نئی حکومت (شہزادوں) کو۔ امید ہے بشار بھی جلد حوالے ہو جائے روس آپنے مفاد کے لیے قربانی دے بھی سکتا ہے
Image from الفلاح اسلامک چینل(1): آج ایک روسی طیارہ شامی عوام کی رقم لے کر دمشق پہنچا ہے۔   روس وہ رقم و...
👍 ❤️ 😂 4

Comments