الفلاح اسلامک چینل(1)
February 16, 2025 at 08:19 AM
#چین_سینکیانگ_شرقی_ترکستان || ‏💔مقبوضہ اسلامی ترکستان میں ہزاروں مساجد شہید کرنے کے بعد چین دوسرے صوبوں میں بھی مساجد پر حملہ آور ہے پاکستانی علماء و مذہبی سیاستدان کچھ کہناچاہیں گے کیا سرحدوں کی حدود سے باہر مساجد سے ہمارا کوئی تعلق نہی؟ وطن پرستی کی اس سے بڑی اور کیا مثال ہو، دینی طبقہ بھی ایک لفظ نہیں بولتا۔

Comments