الفلاح اسلامک چینل(1)
February 17, 2025 at 06:47 PM
*`مولانا فضل الرحمن کا قومی اسمبلی کے فلور پر تاریخی، قانونی اور سفارتی حقائق پر مبنی جامع خطاب!`* *اس خطاب میں مولانا فضل الرحمن فلسطین کے مسئلے پر بین الاقوامی قراردادوں، تاریخی شواہد اور حالیہ عالمی حالات کی روشنی میں اہم نکات پیش کر رہے ہیں۔* *انہوں نے غزہ پر جاری مظالم اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کے پاکستان پر ممکنہ اثرات کا تفصیل سے جائزہ لیا۔* *کیا غزہ کے خلاف جارحیت خطے کے لیے ایک نیا خطرہ بن سکتی ہے؟ پاکستان کو اس صورتحال میں کیا مؤقف اختیار کرنا چاہیے؟ جانیے اس اہم خطاب میں!*
❤️ 1

Comments