Times Of Karachi
Times Of Karachi
February 26, 2025 at 04:04 PM
کے الیکڑک کی کراچی والوں کے لیے بجلی سستی کرنے کی درخواست پر نیپرا میں سماعت مکمل ہوگئی، نیپرا اتھارٹی اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ جاری کرے گی۔ترجمان کے الیکڑک کے مطابق فی یونٹ 4.95 روپے کی رعایت کی درخواست جمع کرائی ہے-نیپرا کے فیصلے کے مطابق فی یونٹ رعایت کا اطلاق ہوگا۔ ایف سی اے بجلی کی پیداوار میں استعمال ہونے والے ایندھن کی عالمی قیمتوں میں اُتار چڑھاؤ اور جنریشن مکس میں ہونے والی تبدیلیوں پر منحصر ہے۔ #tokalert #kelectric #nepra
Image from Times Of Karachi: کے الیکڑک کی کراچی والوں کے لیے بجلی سستی کرنے کی درخواست پر نیپرا میں...
😂 👍 18

Comments