
Times Of Karachi
February 27, 2025 at 10:48 AM
ابوظبی کے ولی عہد شہزادہ شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان پاکستان کے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ جہاں نور خان ائیربیس پر وزیراعظم شہباز شریف، صدر آصف زرداری نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان کے ہمراہ اعلیٰ سطحی وفد بھی دورے پر آیا ہے، اس دورے کے دوران مفاہمت کی یادداشتوں اور دیگر کاروباری معاہدوں پر دستخط کیے جائیں گے۔
😂
9