Times Of Karachi
Times Of Karachi
February 27, 2025 at 12:06 PM
سابق وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے قانون اور آئین کی پاسداری نہیں کی، بند کمرے میں 100 آدمیوں کو بھی بات نہیں کرنے دے رہے، پھر کہتے ہیں کہ سڑکوں پر کیوں آئے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن والے جب کہتے تھے ووٹ کو عزت دو دراصل وہ آئین کو عزت دو کہتے تھے۔ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ راتوں رات موجودہ اسمبلی نے ترامیم پاس کرا لیں، آپ آج ڈر رہے ہیں، اگر ایمانداری سے آتے تو نہ ڈرتے۔
😂 👍 ❤️ 9

Comments