
Times Of Karachi
February 27, 2025 at 12:39 PM
معروف اداکار ساجد حسن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کے بیٹے پر پولیس کے الزامات بے بنیاد اور من گھڑت ہیں، ساحر سے کوئی منشیات برآمد نہیں ہوئی، پولیس کا دعویٰ جھوٹا ہے۔انہوں نے کہا کہ بغیر وارنٹ گرفتاری کرکے پولیس نے غیر قانونی کارروائی کی، ساحر حسن کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ملا، پھر بھی ایف آئی آر درج کی گئی۔ساجد حسن نے مزید کہا کہ عدلیہ پر مکمل بھروسہ ہے، عدالت انصاف کرے گی، ساحر حسن کو قربانی کا بکرا نہیں بنایا جائے گا، شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کرتا ہوں۔
#tokalert #mustafamurdercase #sajjidhassan
😂
🙏
👍
12