Times Of Karachi
Times Of Karachi
February 28, 2025 at 09:24 AM
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ 175 سیاسی جماعتوں میں سے ایک جماعت نے بھی ہمارے حق میں بات نہیں کی تھی، جماعت اسلامی واحد جماعت تھی جس نے کراچی میں ہماری سیٹ واپس کی۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن میں ہمارا مینڈیٹ چوری کیا گیا، پی ٹی آئی پاور شیئرنگ پر یقین نہیں رکھتی، عمران خان عوامی پاور پر یقین رکھتے ہیں، اس لیے جیل میں ہیں۔ ۔
Image from Times Of Karachi: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ 175 سیاسی جماعت...
👍 😂 ❤️ 19

Comments