
Times Of Karachi
February 28, 2025 at 10:12 AM
آئی جی خیبر پختون خوا ذوالفقار حمید نے کہا ہے کہ جامعہ حقانیہ کے مدرسے میں نمازِ جمعہ کے بعد ہونے والے دھماکے کا نشانہ جے یو آئی (س) کے سربراہ مولانا حامدالحق تھے۔ آئی جی خیبرپختونخوا کے مطابق حملے میں جامعہ حقانیہ کے سربراہ حامد الحق حقانی سمیت 5 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ مولانا حامد الحق کی حالت تشویش ناک ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کہ مولانا حامد الحق کی سیکیورٹی پر 6 پولیس اہلکار تعینات تھے، علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے، بم ڈسپوزل یونٹ اور سی ٹی ڈی کی ٹیمیں دھماکے کی جگہ پر پہنچ گئی ہیں۔
.
😢
6