Times Of Karachi
Times Of Karachi
February 28, 2025 at 03:00 PM
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین اجلاس مولانا عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں پشاور میں ہوا۔ جبکہ کراچی، لاہور، اور کوئٹہ میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس ہوئے۔ مولانا عبدالخبیر نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں کہیں سے بھی چاند دیکھنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ پہلا روزہ 2 مارچ بروز اتوار کو ہوگا۔ #tokalert #ramadan2025
👍 ❤️ 😮 17

Comments