✿࿐صراطِ مستقیم
February 5, 2025 at 05:54 PM
خود کو ہر حرام کام سے بچائیں
کہ زندگی بہت مختصر ہے گزر تو
جائے گی لیکن اس میں کیے گئے
اعمال باقی رہ جاتے ہیں آج ہی
عزم کریں سچے دل سے توبہ کریں
اور خود کو اللّٰه کی نا فرمانی
کرنے والے کام سے بچائیں....!!!
❤️
1